REET QUESTION BANK

( Review 03 )
Rs. 150.00Rs.300.00

It is a best seller book for reet & rtet exams by akaml naeem siddiqui. This book is according to the new syllabus which consists more than 1300 important questions as practice sets. These questions are arranged according to the topics. This book also contains previous year’s solved question papers.

یہ ایک بیسٹ سیلر کتاب ہے۔ اس کتاب میں نئے نصاب کے مطابق 1300 سے زائد اہم معروضی سوالات پیش کئے گئے ہیں۔ اس کتاب میں موضوع کے اعتبار سے مشق کے لئے سوال نامے پیش کئے گئے ہیں تاکہ کسی بھی موضوع کا تفصیل سے مطالعہ کرنے کے بعد آپ اپنا جائزہ لے سکیں اور اپنی تیاری کو بہتر بنا سکیں۔ ساتھ ہی اس کتاب میں پچھلے سالوں کے حل شدہ سوال نامے بھی دستیاب کروائے گئے ہیں۔ اس کتاب کے بیشتر سوالات ریٹ کے سابقہ امتحانات میں پوچھے جا چکے ہیں۔

Read Online From Amazon Buy Direct Buy E-Book

Related products